اُردو پوائنٹ پکوان

ادرک کا شوربہ


ایک پین میں 5 کپ پانی اُبالیں
اس میں ادرک شامل کریں اور 15 منٹ تک اسے پکائیں
اسے چھان لیں اور ادرک کی خوشبو کا حامل پانی محفوظ کر لیں اور ادرک پھینک دیں
ایک گہرے پین میں ادرک کا پانی اُبالیں اور اس میں گُر (Gur) پنجابی گرم مسالہ۔ نمک۔ پسی ہوئی کالی مرچ۔ اور لیموں کار س شامل کریں اور 3 تا4 منٹ تک اُبلنے کے قریب آگ پر پڑا رہنے دیں
دھنیا۔ پودینہ کے پتوں۔ اور پُرزہ پرزہ کٹے ہوئے ادرک کے ساتھ گارنش کریں
گرما گرم ہی نوش کرنے کے لیے پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ