اُردو پوائنٹ پکوان

ابلی ہوئی اروی کی سبزی


اشیاء: اروی ایک کلو(ثابت ابال کر چھیل لیں) میتھی دانہ 5-6عدد کلونجی چائے کا چمچہ رائی چائے کا چمچہ سونف چائے کا چمچہ سرخ مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ نمک حسب ذائقہ ہلدی پاؤڈر چائے کا چمچہ ٹماٹر (پیسٹ بنا لیں)ایک عدد ہری مرچیں 2-3عدد(باریک چوپ کر لیں) لیموں کا رس 4-5چائے کے چمچے ایواسن فلاور کوکنگ آئل کپ دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ ترکیب: پتیلی میں ایواسن فلاور کوکنگ آئل گرم کر کے اس میں میتھی دانہ، کلونجی، رائی، سونف، سرخ مرچ پاؤڈر، نمک، ہلدی پاؤڈر، ٹماٹر پیسٹ ڈالیں اور اروی ڈال 10-15منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔ اب لیموں کا رس اور ہری مرچیں چھڑک کر اتار لیں اور چپاتیوں یا ابلے ہوئے چاول کے ساتھ سرو کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ