اُردو پوائنٹ پکوان

تل لپٹی روٹی


اشیاء: میدہ ایک کلو گھی ایک پاؤ نمک تین تولے دودھ ایک کلو خمیر ایک چھٹانک تل ایک پاؤ ترکیب: میدے میں گھی ملا کر اور دودھ خمیر گھول کر اسے گوندھ لیں اور اس کے بعد بتیاں بنا کر ان پر تل لپیٹ دیں۔ اسے ٹھنڈے توے پر پکائیں۔ میدے میں تل ملانے مقصود ہوں تو آدھا کلو تل اور لے ہیں۔ تلوں کو بھون لیا جائے تو زیادہ خوش ذائقہ ہوں گے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ