اُردو پوائنٹ پکوان

توا فش


ایک باﺅل میں پانی اور نمک ڈال کر اس میں مچھلی کو بھگودیں
اس کے بعد مچھلی کو اچھی طرح اس پانی میں ہاتھ سے مل کر د ھوکر خشک کرلیں
توے پر زیتون کا تیل‘لہسن اردک پیسٹ‘ہری مرچ پیسٹ نمک اور دہی ڈال کر ایک منٹ تک فرائی کرکے اس میں مچھلی رکھ کر فرائی کریں
تھوڑی دیر پکا کر چولہا بند کردیں
مچھلی کو سرونگ ڈش میں رکھ کر سرو کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ