اُردو پوائنٹ پکوان

تلا ہوا تیتر


اشیاء: تیتر ایک عدد دہی ایک پاؤ لہسن بارہ جوئے سفید زیرہ دو تولہ گھی آدھا پاؤ پسا ہوا گرم مصالحہ آدھی چھٹانک خشک دھنیا دو تولہ پسی لال مرچیں، نمک حسب ضرورت ترکیب: پسے ہوئے مصالحے دہی میں ملا کر اس دہی سے تیتر کو گودیں اور اسے پتیلی میں ڈال کر اسی مصالحے میں گلائیں۔ پھر اس کے بڑے بڑے ٹکڑے کر کے گھی میں تل کر لال کر لیں۔ (دوباتوں کا خیال رکھنا چاہیے۔ تیتر کی گولائی پوری طرح کی جائے اور اسے تل کر خستہ کر لیا جائے ورنہ ذائقہ نہیں آئے گا۔ )
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ