اُردو پوائنٹ پکوان

مرغ مکھن پالک


ایک بڑے پیالے میں لہسن، ادرک پیسٹ، نمک، لیمن جوس، گرم مصالحہ، مرچ، ٹماٹر اور دہی کو اچھی طرح مکس کرلیں
اس میں چکن شامل کر کے ایک گھنٹے کے لئے میرینیٹ ہونے رکھ دیں
ایک پین میں تیل اور مکھن گرم کر یں
اس میں پیاز فرائی کریں
پیاز گولڈن براؤن ہو جائے تو چکن شامل کر کے پکائیں
جب چکن تقریباً پک جائے تو پالک، فریش کریم اور قصوری میتھی ڈال کر مزید پانچ منٹ پکائیں
مرغ مکھن پالک تیار ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ