اُردو پوائنٹ پکوان

ماش کی دال قیمہ فرائی


دیگچی میں گھی پگھلا کر پیاز سنہری کریں
اس میں قیمہ ،لہسن،ادرک،ٹماٹر،ہری مرچیں،ہلدی،ثابت گرم مصالحہ اور تیج پتا ڈال کر بھونیں
پھر دال، میتھی،لال مرچ،گرم مصالحہ ادرک اور نمک ملا کر دَم پر رکھ دیں
مزیدار قیمہ ڈش میں نکالیں اسے ہرا دھنیا ہری مرچیں اور ادرک سے سجاکرپیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ