اُردو پوائنٹ پکوان

کھٹی میٹھی لوکی


پین میں تیل گرم کرکے کٹی ہوئی پیاز نرم ہونے تک بھون لیں
اب اس میں چھوٹے کیوبز میں کٹی لوکی ڈال کر پانچ منٹ فرائی کریں
پھر اس میں ثابت لال مرچ، ہلدی، نمک، لال مرچ پاؤڈر، چینی اور آدھا کپ پانی شامل کرکے ڈھک کر گلنے تک پکائیں
آخر میں املی کا گودا، ہرا دھنیا اور ہری مرچ ڈال کر تین سے چار منٹ تک دم پررکھیں
مزیدار کھٹی میٹھی لوکی کا سالن تیار ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ