اُردو پوائنٹ پکوان

گھٹے کی روٹی


اشیاء: گھٹے کے بیج ایک کلو کے بیج پانی ایک کلو شکر آدھ کلو گھی حسب ضرورت خمیر حسب ضرورت ترکیب: گھٹے کے بیج ایک کلو بھر پانی میں باریک پیس کر کڑھائی میں رکھ کر نچوڑ یں تاکہ پانی نکل جائے۔ پھر آدھا کلو شکر کا قوام کر کے وہ بیج اس میں ڈال دیں اور تھوڑا تھوڑا گھی ڈال کر ٹھنڈی جگہ میں تھوڑی دیر تک رکھا رہنے دیں اور ساتھ ہی تھوڑا سا خمیر بھی ملا دیں۔ پھر تھوڑی دیر کے بعد نان خطائی کی طرح تیار کر یں یہ عمدہ اور لذیذ روٹیاں تیار ہو ں گی۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ