اُردو پوائنٹ پکوان

گوجر گوشت


پہلے گاجر چھیل کر ان کی پھانکیں بنا کر رکھ دیجئے
اس کو کانٹے سے سوراخ کر کے رکھ دیں
کھٹائی کے لئے املی کے پتلے لے کر جوش دیں اور قدرے نمک بھی ڈالئے تاکہ مٹھاس کم ہو جائے
پھر گاجر یں کاٹ کر ان کا پانی خشک کر لیں اور گھی میں تلئے
پھر تیار قورمہ ڈال کر بھونئے
جب گل جائے تو لیموں نچوڑ کر استعمال میں لائیں
بہت مزیدار اور لذیذ گاجر گوشت تیار ہوگا

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ