اُردو پوائنٹ پکوان

بھنا ہوا گوشت


دیگچی میں گوشت‘پیاز‘لہسن‘1/2 ادرک‘کٹی اور پسی ہوئی لال مرچ‘کالی مرچیں‘لونگیں‘سفید زیرہ‘ہلدی‘پانی اور نمک ملا کر گوشت گلنے تک پکائیں
پھر ٹماٹر اور تیل ڈال کر ٹماٹر گلنے تک پکائیں
اس میں گرم مصالحہ باقی ادرک ہری مرچیں اور ہرا دھنیا ملا کر دَم ہر رکھ دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ