اُردو پوائنٹ پکوان

کلاسک شامی کباب


دیگچی میں گوشت‘دال سوکھی گول لال مرچیں‘آلو‘پانی اورنمک ملا کر دال گلنے اور پانی خشک ہونے تک پکا کر چولہا بند کردیں
تھوڑا ٹھنڈا ہوجائے تو چوپر میں یکجان کرکے پیالے میں نکالیں
اس میں باقی تمام اجزاءملا کر ٹکیاں بنائیں
فرائننگ تیل گرم کریں اور انہیں سنہری تل لیں
سرونگ ڈش میں کھیرا سلادپتے اور ٹماٹر سجائیں
اس پر کباب رکھ کر پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ