اُردو پوائنٹ پکوان

چکن فریڑز


چکن بریسٹ کو دھو دس منٹ کے لئے فریز میں رکھیں پھر اسے باریک کاٹ لیں۔
ایک پیالے میں چکن ڈال کر اس میں نمک،لہسن،مایونیز، انڈے،میدہ، کالی مرچ،لال مرچ، سفید مرچ، چینی، موزریلا چیز اور باریک کٹا ہوا ہرہ دھنیا ڈال کر اچھی طرح ملائیں۔
نان اسٹک فرائنگ پین میں دو کھانے کے چمچ  کوکنگ آئل ڈال کر گرم کر یں اور اس میں چکن کے آمیزے کی ٹکیاں بنا کر سنہری فرائی کریں۔
پریز نٹیشن: چلی گارلک ساس اور مایو نیز کو ملا کرساس اور مایونیز کو ملا کر ساس بنائیں۔ اور چکن فرائیڈ کے ساتھ پیش کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ