اُردو پوائنٹ پکوان

چاولوں کا آٹا


اجزا چاولوں کا آٹا دو پیالی آلو(باریک کٹا ہوا) ایک عدد مونگ کی دال(رات کو بھگو دیں) آدھی پیالی کری پتہ 8عدد سبز مرچیں (باریک کاٹ لیں) دو عدد ثابت لال مرچ دو عدد تیل ایک کھانے کا چمچ مسٹرڈ ثابت چوتھائی چائے کا چمچ پانی ڈیڑھ پیالی ٹماٹر، پیاز اور سبز دھنیا کٹے ہوئے حسب ضرورت ترکیب: تیل گرم کر کے مسٹرڈ کڑکڑا لیں۔ کری پتہ، لال مرچ، سبز مرچ، آلو کے ٹکڑے اور مونگ کی دال شامل کر یں۔ دھیمی آنچ پر پکا کر آلو اور مونگ کی دال گلا لیں۔ چاولوں کا آٹا اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کر یں۔ پانی شامل کر یں۔ آمیزے کو خشک کر لیں۔ پیاز اور ٹماٹر کے سلائس اور دھنیا کے پتوں سے آرائش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ