اُردو پوائنٹ پکوان

بار بی کیو فرائی قیمہ


پیالے میں قیمے کو ڈال کر اس میں نمک،ادرک لہسن ،لال مر چ ،سرکہ اور چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور دس سے پندرہ منٹ کے لئے رکھ دیں ۔
پھر پین میں کوکنگ آئل ڈال کر گرم کریں اور اس میں قیمہ ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں ۔جب قیمے کا اپنا پانی خشک ہونے پر آجائے تو اس میں زیرہ اور گرم مصالحہ ڈال کر اچھی طرح فرائی کریں ۔
آخر میں بار بی کیو ساس ڈال کر اوپر سے دہکتا ہوا کوئلہ رکھیں اور ایک کھانے کا چمچ کوکنگ آئل ڈال کر پانچ سے سات منٹ ڈھک کر رکھ دیں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ