اُردو پوائنٹ پکوان

برین ود ویجی ٹیبل


سب سے پہلے برین کو اچھی طرح صاف کر کے ہلدی ڈال کر ابال لیں
تقریباً5منٹ ابالنے کے بعد اس پانی سے نکال لیں
جس میں ابالا تھا وہ پانی پھینک دیں
اب آئل گرم کر کے پیاز ڈالیں ہلکا سا گلابی ہو تو ٹماٹر نمک اور مرچ ڈال کر مصالحہ بھون لیں
اب اس میں برین آلو اور مٹر ڈال کر بھونیں
تقریباً5منٹ بھوننے کے بعد اس میں گرم مصالحہ چھڑک دیں اور کسی اچھی سی سرونگ ڈش میں نکال کر ہرادھنیا اور ہری مرچ چھڑک دیں
مزیدار برین ودھ ویجی ٹیبل گرم گرم چپاتیوں کے ساتھ سرو کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ