اُردو پوائنٹ پکوان

انڈا فرائی گوشت


گوشت میں ادرک، لہسن اور نمک مناسب ڈال کر ابال لیں
پھر اس کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں
انڈے پھینٹ لیں
پیاز، ہری مرچ، ہرا دھنیا، ٹماٹر، پو دینہ سب کاٹ لیں
دیگچی میں تین چمچے گھی ڈال کر پیاز سرخ کر لیں
اب اس میں گوشت کے ٹکڑے اور تمام کٹی ہوئی سبز چیزیں ڈال دیں
پھر انڈے پھینٹ کر اس میں نمک اور کالی مرچ ڈال کر بھون لیں
پانی نہ ڈالیں
پھر ڈشوں میں نکال کر سلاد اور تلی ہوئی مٹر سے سجا کر نوش جان کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ