اُردو پوائنٹ پکوان

اچاری چکن


سوس پین میں تیل گرم کرکے پیاز میں ڈال کر فرائی کریں سنہری ہوجائے تو کڑھی پتے‘چکن اور لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر فرائی کرلیں
اس میں کٹی ہوئی لال مرچیں نمک اور ہلدی پاﺅڈر ڈال کر فرائی کریں
کٹی ہوئی سونف‘تل ‘کٹا ہوا‘زیرہ‘کلونجی‘خشخاش‘املی کا رس اور 1/2 کپ پانی ڈال کر اتنی دیر پکائیں تیل الگ ہوجائے
مکس اچار اور ہری مرچیں ڈال کر دم پر رکھیں سرونگ ڈش میں نکال کر سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ