اُردو پوائنٹ پکوان

اچاری لوکی


دیگچی میں تیل گرم کرکے پیاز سنہری کریں
اس میں لال مرچیں‘ کڑھی پتے‘کلونجی‘سونف‘میتھی دانے‘زیرہ ہلدی‘ٹماٹر اور نمک ملا کر بھونیں
اس میں لوکی اور پانی ڈال کر لوکی گلنے تک پکائیںاور ڈش میں نکال لیں
مزیدار لوکی ہرا دھنیا چھڑک کر پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ