اُردو پوائنٹ پکوان

ہول چکن باربی کیو


سب سے پہلے چکن اچھی طرح دھونے کے بعد اسے خشک کریں
 اب بڑے پیالے میں دہی سرکہ اور لیموں کا رس ڈالنے کے بعد تمام مصالہ جات مثلاً نمک مرچ کچری پاوڈر گرم مصالحہ اور ادرک لہسن کا پیسٹ وغیرہ مکس کرکے اچھی طرح چکن کو گرل پین میں رکھ کر گرل کریں
 جب چکن کو چاروں طرف سے سینک لگ جائے تو پھر اس پر چمچ کی مدد سے ہلکا ہلکا تیل لگالیں
 تیار ہونے پر گارنش کر کے سرَو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ