اُردو پوائنٹ پکوان

سپائسی کیری چکن


ایک کڑاہی میں تیل گرم کر یں اور اس میں گوشت، لہسن پیسٹ، نمک اور کیری ڈال کر 10-15منٹ تک ہلکی آنچ پر پکائیں
جب گوشت کا پانی خشک ہو جائے تو لال مرچوں اور کھجور کا پیسٹ ڈال کر پکائیں
جب اس کا تھوڑا پانی خشک ہو جائے تو اسے چولہے سے اتار لیں
مزیدار اسپائسی کیری چکن تیار ہے سرونگ پلیٹ میں نکال کر ہری مرچوں سے گارنش کر کے تافتان کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ