اُردو پوائنٹ پکوان

اسپائسی چکن مصالحہ


پیالے میں چکن‘نمک‘سرخ مرچ پاؤڈر ‘گرم مصالحہ پاؤڈر ‘دھنیا پاؤڈر ‘زیرہ پاؤڈر ‘ہلدی پاؤڈر‘
ادرک لہسن پیسٹ اور دہی ڈال کر مکس کرکے 20-25منٹ کے لیے مرینیٹ کریں ۔
سوس پین میں تیل گرم کرکے چکن مصالحے سمیت ڈال کر اچھی طرح فرائی کریں اور 1کپ پانی ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں ۔
گوشت گل جائے تو بھون کر چولہے سے اتار لیں ۔
سرونگ ڈش میں نکال کر سروکریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ