اُردو پوائنٹ پکوان

سرکے والا فرائی چرغہ


سرکے میں زرد رنگ ملا کر مرغ پر لگائیں اور اسے ایسی دیگچی میں رکھیں
جس کے ڈھکن کو بند کر دینے سے بھاپ باہر نہ نکلے
اب اس کو 5منٹ کیلئے درمیانی آنچ پر پکائیں
اس کے بعد دہی میں لہسن، ادرک پیسٹ، زیرہ، سیاہ مرچ پاؤڈر ، نمک اور لال مرچ مکس کر کے چکن پر لگائیں اور اسی دیگچی میں 10منٹ کے لئے ڈھکن دے کر بھاپ دیں
اب پتیلی میں تیل گرم کر یں اور ہلکی آنچ پر چرغہ فرائی کر لیں
گولڈن براؤن ہو جائے تو نکال لیں اور گرم گرم سرو کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ