اُردو پوائنٹ پکوان

روسٹ چلی چکن


چکن کو ادرک لہسن کا پیسٹ ،نمک،کالی مرچ،سرکہ اور سویا سوس سے میرینیٹ کر کے تیس منٹ کےلئے رکھ دیں۔
اب پین میں آدھا کپ آئل گرم کرکے میرینیٹ کی ہوئی چکن دس منٹ فرائی کرلیں۔
پھر اس میں ایک کپ پانی ڈال کر ڈھکیں اور چکن گلنے تک پکائیں
 پھر اس میں چلی سوس ،کیچپ شامل کردیں۔
اس کے بعد ایک فرائنگ پین میں دو کھانے کے چمچ تیل گرم کر کے لہسن گولڈن فرائی کرلیں
پھر اس میں کٹی پیاز ڈال کر دو منٹ پکائیں۔
آخر میں سلائس میں کٹی ہوئی شملہ مرچ اور ہری مرچ شامل کرکے تھوڑا سا بھونیں
 پھر اس آمیزے کو چکن میں شامل کرکے سروے کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ