اُردو پوائنٹ پکوان

مصالحے دارچکن


پہلے خشک پین میں رائی ، کلونجی ، میتھی دانہ ،کٹا دھنیا ، ثابت دھنیاڈال کر بھونیں اور پھر ہلکا سا کوٹ کرلیں ۔
اب کڑاہی میں تیل گرم کر کے ادرک لہسن کا پیسٹ اور کٹی ادرک شامل کر کےگولڈن ہونے تک فرائی کریں ۔
جب پیاز لال ہوجائے تو اس میں چکن شامل کر کے اچھی طرح بھون لیں ۔
پھر اس میں کٹا ہوا مصالحہ ، نمک اور خشک لال مرچ شامل کر کے دو سے تین منٹ تک مزید بھونیں اور دہی پھینٹ کر شامل کردیں ۔
ساتھ ہی آدھا کپ پانی بھی ڈال دیں ۔
 اس کے بعد آنچ ہلکی کر کے ڈھک دیں اور 10سے15پکنے دیں ۔
آخر میں ڈھکن ہٹا کر اس کا پانی خشک کرلیں اور لیموں کا رس چھڑک کر سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ