اُردو پوائنٹ پکوان

کلونجی چکن


باریک کٹی ہوئی پیاز کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کرکے نکال لیں ۔
پھر ایک پین میں چارکھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر اس میں ادرک لہسن اور کٹے ہوئے ٹماٹر ڈال کر بھونیں ۔
جب ٹماٹر گلنے پر آجائے تو اس میں نمک ،ہلدی ،لال مرچ اور چکن ڈال کر بھونیں ۔
پھر پیاز شامل کرکے ہلکی آنچ پر آٹھ سے دس منٹ پکائیں تا کہ چکن گل جائے۔
آخر میں اس پر کلونجی ،بھنا کٹا زیرہ ،ہری مرچیں اور باریک کٹا ہوا ہرا دھنیا ڈال کر ڈھک کر ہلکی آنچ پر دم
 پر رکھ دیں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ