اُردو پوائنٹ پکوان

دھنیے کا مرغ


سو کھا ثابت مصالحہ گھی کے بغیر بھون لیں
ادرک لہسن چھیل کر لمبائی کے رخ پر کاٹ لیں
پیاز کاٹ لیں
دھنیا کوٹ کو چھلکا اڑا دیں
لال مرچ کے ڈنٹھل الگ کر دیں
دیگچی میں مرغ اور تمام مصالحہ ڈال دیں
دہی میں گل جائے گلنے پر خوب بھون لیں
گھی الگ نظر آنے لگے
بقدر ضرورت پانی کا چھینٹا دے سکتی ہیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ