اُردو پوائنٹ پکوان

چکن ونگز


ایک بڑے پیالے میں لیموں کا رس پسی ہوئی لہسن نمک اور کالی مرچ ڈال کر ملائیں اور اس مرکب کو چکن ونگز پر لگا کر ․․․․․․․․․․․․․․ہونے کیلئے فریج میں رکھ دیں ۔
میر ینشن کے بعد چکن ونگز اور آٹا ایک زب بیگ میں ڈال کر اچھی طرح ملائیں تا کہ مرغی کے گوشت کے ٹکڑوں پر آٹا اچھی طرح لگ جائے ۔
اب تیل گرم کریں اور دھیمی آنچ پر چکن ونگز تل یں ۔
سنہری ہونے پر ان کو پلیٹ میں نکال لیں اور لہسن تل کر اس کے اوپر چھڑک دیں ‘تازہ اجوائن‘ پستہ ‘لیموں کی قاش سے سجا کر پیش کریں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ