اُردو پوائنٹ پکوان

چکن ٹیمپورا


چکن بریسٹ کو اسٹرپس میں کاٹ لیں ،پھر ایک پیالے میں نمک لہسن ،لال مرچ اور سویا ساس ڈال کر ملائیں اور چکن اسٹرپس کو اس سے میرینیٹ کرکے رکھ دیں۔
گہرے پیالے میں میدہ ،کارن فلار ،نمک،کالی مرچ ،میٹھا سوڈا اور بیکنگ پاؤڈر ڈال کر الیکٹرک بیٹر سے تین سے چار منٹ پھینٹیں ۔
پھر اس میں تھوڑا تھوڑا کرکے ٹھنڈا یخ پانی ڈالتے ہوئے پھینٹ لیں۔
کڑاہی میں ڈیپ فرائینگ کے لئے کوکنگ آئل ڈال کر گرم کریں۔
ایک ایک کرکے چکن اسٹرپس کو تیار کئے ہوئے آمیزے میں ڈپ کرکے ہلکے سنہری فرائی کرلیں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ