اُردو پوائنٹ پکوان

چکن روغن جوش


چکن کو دھو کر اچھی طرح چھلنی میں رکھ کر خشک کرلیں،پھر ایک پین میں کوکنگ آئل کو گرم کرکے اس میں دار چینی اور تیز پات ڈالیں اور ساتھ ہی چکن ڈال کر بھون لیں۔
پھر اس میں سونف پیس کر ڈالیں ساتھ ہی پسی لال مرچ ،نمک ،لہسن ادرک کا پیسٹ شامل کرلیں۔
تھوڑا تھوڑا پھینٹا ہوا دہی ڈال کر بھونیں اور درمیانی آنچ پرچکن گلنے تک پکائیں۔
جب تیل علیحدہ ہو جائے تو گرم مصالحہ چھڑ ک کر دم پر رکھ دیں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ