اُردو پوائنٹ پکوان

پالک کی گونوچی


پالک کو 2منٹ تک اُبال کر چھان لیں ۔پالک کا تمام پانی نکل جائے تو چوپ کرلیں۔
پیالے میں کاٹیج چیز‘پار میزان کی آدھی مقدار ‘پالک ڈال کر مکس کریں ۔
اس میں انڈا ‘نمک‘سیاہ‘مرچ پاؤڈر‘میدہ اور جائفل پاؤڈر ڈال کر مزید مکس کریں ۔
اس آمیزے کی بالز بنا کر گرم پانی میں ڈال کر 1منٹ تک پکائیں ۔
بیکنگ ڈش میں مکھن لگا کر اس پر تمام گنوچی رکھ کر اس کے اوپر باقی بچا ہوا پارمیزان چیز چھڑک کر پہلے سے گرم اوون میں C 200َِْْپر10منٹ تک بیک کریں ۔
اوپر سے بچا ہوا مکھن پگھلا کر ڈالیں اور گرم گرم سروکریں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ