اُردو پوائنٹ پکوان

اوون روسٹڈ چکن شوارما


ایک پیالے میں لیموں کا رس، تیل، نمک، کالی مرچ، پاپریکا، ہلدی، لال مرچ اور لہسن ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
پھر اس مکسچر میں چکن کو اچھی طرح کوٹ کرلیں۔
پلاسٹک ریپ یا فوائل پیپر سے ڈھانپ کر کم از کم ایک گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
اوون کو دو سو ڈگری سینٹی گریڈ پر گرم کرلیں۔پھر پیاز کو چکن میں شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں۔
پھر بیکنگ پین میں رکھ کر تیس سے چالیس منٹ کے لئے ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر بیک کرلیں
یہاں تک کہ چکن نرم ہوجائے۔پیتا بریڈ، ہمس اور گارلک ساس کے ساتھ سرو کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ