اُردو پوائنٹ پکوان

دہی چکن روسٹ


چار عدد چکن لیگز لیں اور اس میں نمک،کالی مرچ کْٹی ہوئی اور لیموں کا رس ڈال کر ملا لیں۔
اب ایک زِپ بیگ لیں اور اس میں دہی ،لال مر چ کْٹی ہوئی،نمک اور لہسن چوپ کیا ہوا ڈا ل کر ملا لیں۔
اب اس میں تیار کیے ہوئے چکن لیگز اور لیموں کے چھلکے کدوکش کیے ہوئے ڈا ل کر اچھی طرح مکس کر لیں اور پندرہ سے بیس منٹ تک فریج میں رکھ دیں۔
اب اسے 180ڈگری سینٹی گریڈ پر پینتیس سے چالیس منٹ تک اوون بیک کر لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ