اُردو پوائنٹ پکوان

براﺅنی کپ کیک


اوون کو ایک سو نوے ڈگری سینٹی گریڈ تک گرم کر لیں
چاکلیٹ کو ڈبل بوائلر میں پگھلا لیں
اس میں مکھن شامل کر کے اچھی طرح مکس کریں
ایک پیالے میں انڈے اور پسی چینی کو اچھی طرح پھینٹ لیں
اس آمیزے کو چاکلیٹ کے آمیزے میں ڈال کر فولڈ کریں
اب اس میں میدہ اور باریک کٹے اخروٹ شامل کریں
اس آمیزے کو مختلف پیپرکیس میں ڈال کر ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر بیس منٹ بیک کریں
پھر اوون سے نکال کر ٹھنڈا کریں
ٹوپنگ لگائیں، اخروٹ اور آئسنگ شوگر سے سجا کر پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ