اُردو پوائنٹ پکوان

سپائسی قیمہ انڈے


ایک دیگچی میں تیل گرم کریں اور اس میں پیاز ڈال کر گولڈن براوٴن کریں
اس کے بعد اس میں ادرک لہسن پیسٹ، لا ل مرچ پاوٴڈر اور ہلدی پاوٴڈر ڈال کر ہلکا سا بھون کر اس میں قیمہ ڈال دیں اور نمک ڈال کر مکس کریں
ٹماٹر، ہری مرچ، لیموں کا رس، اور کلونجی ڈال کر ڈم پر رکھ دیں
جب ٹماٹر کا پانی خشک ہوجائے تو بھون لیں اُبلے ہوئے انڈوں کو الگ تل کر قیمہ میں ڈال کر دیں
اوپر سے ہرادھنیا ڈال کر مزید پانچ منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں
سادہ چاول اور نان کے ساتھ گرم سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ