اُردو پوائنٹ پکوان

اسپیشل بریک فاسٹ


ایک برتن میں دوکھانے کے چمچ تیل گرم کریں اور میں قیمہ اور گرم مصالحہ شامل کر کے اس کو 5منٹ تک پکائیں
انڈوں کو پھینٹ لیں
اس میں قیمہ اور نمک مکس کریں اور اس کو پین میں گرم تیل مین آملیٹ بنالیں
ٹاپنگ کرنے کیلئے مشرومز، پیاز اور ٹماٹر اور ٹماٹر کے ٹکڑوں کو نمک اور کالی میچ مین سرخ کرلیں
سرو کرنے کیلئے سلائیس کو براؤن کریں
آملیٹ کو سلائس پر رکھیں
اس میں پیاز اور ٹماٹر کی تہہ بچھائیں اور گرم گرم سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ