اُردو پوائنٹ پکوان

میٹی اسپینچ آملیٹ


دیگچی میں 2 کھانے کے چمچے تیل گرم کریں
اس میں لہسن سنہری کریں پھر قیمہ ڈال کر پکائیں
اس میں دھنیا،لال مرچ،کالی مرچ اور نمک ملا کر چند منٹ پکائیں
پھر پالک ڈالیں اور چند منٹ پکاکر چولہا بندکردیں
انڈوں میں نمک ملا کر پھینٹیں فرائنگ پین میں باقی تیل گرم کریں
اس میں انڈے شامل کریں
ایک جانب سے سنہری ہوجائے تو پلٹ دیں
اسکے ایک جانب قیمہ ڈالیں اور دہرا کرلیں
اسے ڈش میں نکالیں اور درمیان سے کاٹ کر پیش کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ