اُردو پوائنٹ پکوان

فرنچ آملیٹ


انڈے کی سفیدی اور زردی الگ الگ کرلیں۔ سفیدیوں کو الیکٹرک بیٹر کی مدد سے جھاگ اوپر آنے تک پھینٹیں۔
 اس میں زردیاں، پیاز، ہری مرچیں، ہرا دھنیا، لال مرچ اور نمک ملا لیں۔
فرائنگ پین میں آدھا تیل گرم کریں اور اس میں انڈے کا آدھا آمیزہ ڈال کر پھیلائیں۔
 اس کے اوپر آدھا کھمبی اور آدھا پنیر پھیلا کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
 فرائنگ پین میں باقی تیل گرم کریں اس پر انڈے کا باقی آمیزہ پھیلا کر سنہری کریں اور اسے پلٹ دیں۔
 اس پر مرغی باقی کھمبی اور باقی پنیر ڈالیں دہرا کر کے پکائیں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ