اُردو پوائنٹ پکوان

ایگ فلورنٹینا


ایک بیکنگ ڈش میں پالک پیوری ڈالیں
اس پر ہری پیاز ڈالیں
ایک سوس پین میں مکھن، میدہ ڈال کر بھونیں
دودھ، نمک، سفید مرچ پاوٴڈر، جائفل پاوٴڈر ڈال کر مکس کریں
گاڑھا ہو جائے تو چولہا بند کر دیں اور کریم مکس کر دیں
پالک پیوری، ہری پیاز پروائیٹ سوس پھیلائیں
سوس پر چیڈر چیز چھڑک دیں اور تھوری ہری پیاز چھڑکیں اور انڈے الگ الگ توڑ کر تھوڑے فاصلے سے ڈالیں
پہلے سے گرم اوون میں 10 منٹ بیک کر یں کہ انڈے سیٹ ہو جائیں۔ گرم گرم سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ