اُردو پوائنٹ پکوان

ایگ ببلز ود پینٹ


سوس پین میں دودھ ڈال کر پکائیں
دودھ میں ابال آجائے تو اس میں تھوڑا تھوڑا کر کے انڈے ڈالتی جائیں
چمچہ مسلسل چلاتی رہیں ساتھ ہی اس میں اخروٹ، کشمش، نمک، سفید زیرہ، ڈال کر مکس کریں
اتنا پکائیں کہ دودھ خشک ہوجائے
پھر اس کو چولہے سے اتار کر سرونگ ڈش میں نکال کر اوپر مونگ پھلی ڈال کر سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ