اُردو پوائنٹ پکوان

ایگ بروتھ


انڈے اور یخنی اچھی طرح پھینٹیں حتیٰ کہ یکجان ہوجائیں
نمک ، مرچ اور مٹر ڈال کر دو بارہ پھینٹیں
فرائی پین میں آئل گرم کریں اور جب آئل گرم ہوجائے تو انڈوں کا آمیزہ اس میں ڈال دیں
اچھی طرح ملائیں
جب اچھی طرح پھیل جائے تو ٹماٹو سوس کے ساتھ پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ