اُردو پوائنٹ پکوان

چکن ایگ سوپ


ایک دیگچی میں چکن‘ پانی‘ ادرک اور گاجر دالر کر درمیانی آنچ پر پکائیں
گوشت گل جائے تو چکن سوپ کو چھان لیں، ادرک اور گاجر نکال کر ضائع کردیں
سوس کو دوبارہ ہلکی آنچ پر رکھیں
اس میں ہڈیاں نکال کر چکن کے ریشے کر کے ڈالیں
ساتھ ہی نمک‘ چینی ‘ چکن پاؤڈر اور کارن فلور ٹھنڈے پانی میں مکس کر کے ڈالیں ، چمچہ چلاتی رہیں کہ گھٹلیاں نہ بنے
سوپ گاڑھا ہوجائے تو ایک انڈا پھینٹ کر ڈالیں ، مکس کر کے 1-2منٹ پکا کر چولہے سے اتار لیں
سرونگ باؤل میں نکال کر اُبلے ہوئے انڈوں سے گارنش کر سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ