اُردو پوائنٹ پکوان

انڈے کا کسٹرڈ


انڈے خوب پھینٹ لیں
یکجان ہو کر جھاگ دینے لگے تو تھوڑے سے دودھ میں کسٹرڈ گھول کر بقایا دودھ ڈال کر کسٹرڈ حل کریں
اب یہ دودھ انڈے میں تھوڑا تھوڑا ڈال کر حل کر لیں
خیال رکھیں انڈے خوب پھینٹے ہوئے ہوں
چینی حسب پسند شامل کر کے ہلکی آنچ پر دیر تک کسٹرڈ کی طرح پکائیں
چمچ مسلسل چلائیں
گاڑھا ہونے پر ٹھنڈا کر لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ