اُردو پوائنٹ پکوان

سوبابی نوڈلز


نوڈلز کو نمک ملے ابلتے پانی میں ڈال کر ابالیں
اس کے بعد اسے چھان کر ٹھنڈے پانی سے کھنگال لیں
نوری (Seaweed) شیٹ کو ہلکی آنچ پر روسٹ کر لیں اور اس کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں
سوس تیار کرنے کے لئے ایک سوس پین میں پانی، سویا سوس اور یخنی ڈال کر پکائیں
اس کے بعد چولہے سے اتار کر ٹھنڈا کر لیں
نوڈلز کو ایک پلیٹ میں نکال لیں
ان کے اوپر نوری (Seaweed) کا چور اڈال لیں
سوس، واسابی پیسٹ اور ہری پیاز کو الگ الگ پیالوں میں رکھ کر اس کے ساتھ پیش کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ