اُردو پوائنٹ پکوان

تھائی کرسپی نوڈلز


ایک کڑاہی میں تیل گرم کریں جب تیل گرم ہو جائے تو اس میں نوڈلز ڈال کر تل لیں سنہرا ہونے پر نکال لیں اور کسی اخبار پر پھیلا دیں
انڈے پھینٹ لیں اور اسی تیل میں ڈال کر جلدی سے نکال لیں پھر تلے ہوئے انڈے کو کانٹے کی مدد سے باریک کر لیں انڈے اور نوڈلز تیار کرنے کے بعد ایک ساس پین میں تھوڑا سا تیل ڈال کر پیاز، لہسن اور شملہ مرچ ڈال کر ہلکا سا تل لیں
پھر اسی میں مچھلی اور جھینگے ڈالیں بعد میں یخنی شامل کر کے گلنے رکھ دیں
جب مچھلی گل جائے تونوڈلز اور انڈے بھی ملا دیں ایک بڑی ڈش میں نکال کر تیار کئے ہوئے ساس کے ساتھ پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ