اُردو پوائنٹ پکوان

رائس اینڈ نوڈلز مصالحہ


مرغی ابال کر ریشہ کر لیں
دیگچی میں تیل گرم کر یں
اس میں نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر، لال مرچ، پاؤڈر، سفید مرچ پاؤڈر، چائنیز نمک ، HPسوس، ووسٹر شائر سوس، سرکہ، سویا سوس اور مسٹرڈ پیسٹ ڈال کر 2منٹ تک مصالحہ بھون لیں
نوڈلز، چاول ڈال کر مکس کر یں
10 منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں
چلی سوس، کیچپ کے ساتھ سرو کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ