اُردو پوائنٹ پکوان

نوڈلز سوپ


نوڈلز ابلتے ہوئے پانی میں ڈال کر ایک منٹ بعد چھان کر ٹھنڈے پانی میں ڈال کر نکالیں
چھلنی میں رکھ دیں۔ گاجر کو یخنی میں گلا لیں
مرغی نمک، سویا سوس بھی شامل کر دیں
کارن فلور کا سادے پانی میں پیسٹ بنالیں
فلور ڈال کر پکائیں
2 منٹ پکا کر اتار لیں
نوڈلز ڈال کر احتیاط سے اوپر نیچے کر دیں
چٹنی کے ساتھ نوش کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ