اُردو پوائنٹ پکوان

نوڈلز نگٹس


کچن بریسٹ کوصاف دھو کر پارچے کاٹ لیں ۔میدے میں نوڈلز کا مصالحہ ،نمک،لہسن اور کالی مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
نوڈلز کو باریک توڑلیں ۔انڈے کو ایک پیالے میں پھینٹ کر رکھ لیں۔
چکن کے پارچوں کو پہلے میدے میں رول کریں پھر انڈے میں پھر نوڈلز میں اچھی طرح رول کرلیں ۔
کوکنگ آئل میں گولڈن براؤن فرائی کرلیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ