اُردو پوائنٹ پکوان

نوڈلز فرائیڈ چکن


 چکن بر یسٹ کو صا ف دھو کر اسٹر پس میں کاٹ لیں اور ایک پیا لے میں نمک ،لہسن ،لال مرچ ، سر کہ ، سو یا ساس ، کارن فلار اور انڈاڈال کر ملائیں ۔ چکن کو اس مکسچر سے میر ینیٹ کر کے دس سے پندرہ منٹ کے لئے رکھ دیں ۔
رائس نو ڈلز کو نمک ملے گرم پانی میں ڈال کر دس سے پندرہ منٹ ڈھک کر رکھ دیں ( رائس نو ڈلز نہ ملنے کی صورت میں ایگ نوڈلز کو ابال کر استعمال کرلیں ) پھر چھان لیں ۔
میر ینیٹ کئے ہو ئے چکن پر نو ڈلز کو لپیٹیں اور ان کو ڈبل روٹی کے چورے میں رول کریں ۔کڑاہی میں  کوکنگ آئل کو گرم کرکے ان اسٹر پس کو سنہری فرائی کر لیں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ