اُردو پوائنٹ پکوان

نوڈلز بنانے کی ترکیب


مرغی کے ٹکڑوں میں پسا ہوا ادرک، کالی مرچ، نمک، لہسن، کارن فلور اور سرکہ ملا کر رکھ دیں
نوڈلز ابال لیں
تیل گرم کر کے اس میں مرغی براوٴن کر لیں
پھر اس میں تمام کٹی ہوئی سبزیاں ڈال دیں
اتارنے سے پہلے تیار شدہ ساس اور ابلی ہوئی نوڈلز ڈال کر دم پر رکھیں اور گرما گرم پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ